ملالہ یوسف زئی برطانیہ کی 150 بااثر خواتین میں شامل
معروف برطانوی فیشن و شوبز میگزین ’بازار‘ نے رواں برس اپنی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر برطانیہ بھر کی 150 بااثر ترین خواتین کی فہرست شائع کی
جمعہ 17 نومبر 2017 20:08
(جاری ہے)
فیشن میگزین نے پاکستانی نڑاد اور امن کا نوبل انعام جیتنے والی دنیا کی کم عمر ترین خاتون کا اعزاز رکھنے والی ملالہ یوسف زئی کا نام ’اوپینین‘ کی فہرست میں شائع کیا۔اس فہرست میں ملالہ یوسف زئی کے علاوہ انسانی حقوق کی کارکن اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر ایمل کلونی، اداکارہ ایما واٹسن اور معروف فنٹیسی ناول ’ہیری پورٹر‘ کی مصنفہ جے کے رولنگ بھی شامل ہیں۔
میگزین نے ملالہ یوسف زئی کو پاکستانی نڑاد کے طور پر متعارف کراتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے لبنان میں شامی مہاجر بچوں کے لیے اسکول کھولے۔بازار کی مکمل فہرست میں ڈچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن، وکٹوریہ بیکھم، ادکارہ کیٹ ونسلیٹ، مسلم صحافی مشال حسین، جینا ملر، نکولا اسٹروجن اور اداکارہ سلمیٰ ہائیک سمیت معروف عالمی خواتین شامل ہیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.