پشاور،خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں میںکئی آسامیوں کے لئے سکریننگ ٹیسٹ کے شیڈول کااعلان کر دیا
دسمبر سے 10 جنوری2018 تک مختلف مراکز میں منعقد کئے جائیںگے
جمعہ 17 نومبر 2017 22:37
(جاری ہے)
تاہم جن امیدواروں کو 4 دسمبر 2017 تک کال لیٹرز موصول نہ ہوں تو وہ آفیشل ویب سائٹ www.kppsc.gov.pk سے ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں جبکہ ٹیلی فون نمبر 091-9213563/9212897/9214131 سے رابطہ یاکال لیٹرکی نقل حاصل کرنے کے لئے کمیشن کے دفتر بذات خود بھی آسکتے ہیں ۔
تمام امیدواروں کواصلی کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اورکال لیٹرز ساتھ لانے کی ہدایت بھی گئی ہے۔ صرف اسی صورت میں انہیںامتحانی ہال میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔ اس امرکااعلان پبلک سروس کمیشن خیبرپختونخوا کی جانب سے کیاگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.