تین روزہ انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی،ڈ پٹی کمشنر
ہفتہ 18 نومبر 2017 20:41
(جاری ہے)
ضلع گوجرانوالہ کو پولیو فری بنانے کے لئے کسی قسم کی کو تاہی و لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی انسداد پولیو مہم میں تمام متعلقہ محکمے فعال کردار ادا کریں ۔
انہوںنے ہدایت کی کہ اراکین اسمبلی اور منتخب بلدیاتی نمائندوں کا بھی تعاون حاصل کیا جائے تاکہ پولیو جیسے مو ذی مرض کا خاتمہ ممکن بنایا جا سکے،انہوں نے مزید کہا کہ انسداد پولیومہم تین دن جاری رہے گی جبکہ مزید 2 دن کا فالو اپ ہوگاجو 23تا 24نومبر تک جاری رہے گا ۔ انہو ں نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ کو ہدایت کی کہ اس مہم کو ہر صورت کامیاب بنایا جائے اور مہم میںشرکت کرنے والے سٹاف کی ٹریننگ کروائی جائے اور انہیں پابند کیا جائے کہ شہریوں کے ساتھ اچھے رویے سے پیش آئیں۔ انہو ںنے کہا کہ کو ئی بچہ بھی پولیو ویکسیئن کے قطرے سے محروم نہ رہے، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سعیداللہ نے اس موقع پر ڈپٹی کمشنرمحمد طارق قریشی کو بتایا کہ گوجرانوالہ کی کل آبادی47 لاکھ 30 ہزار147 ہے جس میں844090پانچ سال سے کم عمر بچوں کوقطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے او ر ضلع بھر میں مہم کو کامیاب بنانے کے لئی1824 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جس میں1596موبائل ٹیمیں،155 فکسڈ ٹیمیں اور73 مختلف بس اسٹینڈز پرٹرانزٹ ٹیمیں بنائی گئی ہیں اور 194 یو سی ایم او ہیں اور 326 ایر یا انچارج ہوں گے جو تمام مہم کی نگرانی کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.