صوبائی سیکرٹری سپورٹس محمد عامر جان کا شہبازشریف سپورٹس کمپلیکس قصور کا دورہ ‘تمام گرائونڈ ز اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا
نوجوانوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنے کیلئے کھیلوں کے میدان اور اسٹیڈیمز بنائے جا رہے ہیں ‘صوبائی سیکرٹری سپورٹس
اتوار 19 نومبر 2017 17:30
(جاری ہے)
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری سپورٹس محمد عامر جان نے کہا کہ پنجاب حکومت نوجوانوں کو کھیلوں کے بہترین مواقعے فراہم کرنے کیلئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ۔
نوجوان نسل کو کھیلوں کی جانب راغب کرنے کیلئے تمام بڑے شہروںمیں سپورٹس سٹیڈیمز اور کھیلوں کے میدانوں کے جال بچھائے جارہے ہیں تا کہ علاقائی ٹیلنٹ کو اپنے اظہار کے خاطر خواہ مواقعے میسر آئیں ۔قصور میں نوتعمیر شدہ سپورٹس کمپلیکس یہاں کے عوام کیلئے بہترین تحفہ ہے جس سے نہ صرف قصور بلکہ گردونواح کے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور موقع میسر آئے گا۔ اس جدید ترین سپورٹس کمپلیکس میں ہاکی ‘فٹبال ‘کرکٹ اور کبڈی کے اسٹیڈیم تعمیر کئے گئے ہیں جہاں مختلف کھیلوں کی جدید ترین سہولیات میسر آئینگی ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.