عہد ساز شاعر فیض احمد فیض کی33ویں برسی آج منائی جائے گی

اتوار 19 نومبر 2017 20:40

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 نومبر2017ء)انسا نی حقو ق کے علمبر دار اور عہد ساز شاعر فیض احمد فیض کی33ویں برسی آج 20نومبر بروز پیر کو منا ئی جا ئے گی۔

(جاری ہے)

فیض احمد فیض اردو ادب کے بہت سے ناقدین کے نزدیک فیض احمد فیض کومرزا غالب اور ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کے بعد اردو کے سب سے عظیم شاعر مانا جاتا ہے۔