گورنرخیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے لیفٹیننٹ جنرل(ر) ہمایون خان بنگش کی ملاقات

پیر 20 نومبر 2017 17:38

گورنرخیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے لیفٹیننٹ جنرل(ر) ہمایون ..
پشاور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2017ء) گورنرخیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے ترکی میں پاکستان کے سابق سفیرلیفٹیننٹ جنرل(ر) ہمایون خان بنگش نے پیرکے روز گورنرہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا۔