2 سے 3 سال میں مکمل طور پر انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوجائے گی، ہارون الرشید
سیکیورٹی سے متعلق فیکا کے تمام تحفظات دور کردیے، ڈائریکٹر آپریشن پی سی بی
پیر 20 نومبر 2017 21:20
(جاری ہے)
اس موقع پر پی سی بی کے ڈائریکٹر آپریشنز کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہو رہی ہے جب کہ سیکیورٹی سے متعلق کرکٹ فیڈریشن آف کرکٹ ایسوسی ایشن (فیکا) کے تمام تحفظات دور کردیے ہیں۔
ہارون رشید نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ ہوم سیریز کے لئے مختلف کرکٹ بورڈز کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور 2 سے 3 سال میں پاکستان میں مکمل طور پر انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوجائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ کرکٹ کا ڈھانچہ بدلنے کا جائزہ لے رہے ہیں جس کے لئے کھلاڑیوں کی ملازمت کا تحفظ بھی ضروری ہے۔ سینیٹ کمیٹی نے 27 نومبر کو ہونے والے آئندہ اجلاس میں صوبائی وزرا اور سیکریٹریز کھیل کو بھی بریفنگ کے لئے طلب کرلیا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.