قومی اسمبلی ، خواتین اراکین اسمبلی کی ڈیرہ میں 16سالہ لڑکی کے ساتھ پیش آنیوالے واقعہ کی مذمت
ایوان اپنا کردار ادا کرتے ہوئے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، سفارش اراکین اسمبلی کا وومن کوا کس بھی ڈیرہ اسماعیل خان بھجوانے کا فیصلہ
پیر 20 نومبر 2017 22:59
(جاری ہے)
قومی اسمبلی ڈیرہ اسماعیل خان کے واقعہ کو ٹیسٹ کیس بناتے ہوئے کردار ادا کرے ۔
شائستہ پرویز نے کہا کہ واقعہ کے ملزمان کی پشت پناہی ایک وزیر کر رہا ہے۔ قومی اسمبلی اس بارے اقدامات کرے۔ ممبر قومی اسمبلی سلطانہ جعفری نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان واقعہ میں چادر اور چار دیوری کا تقدس پامال کیا گیا اور ایک معصوم بچی کے ساتھ بہت بڑی زیادتی کی گئی۔ منزہ حسن نے کہا کہ یہ معاملہ 27اکتوبر کو پیش آیا اور اس دن ہی واقعہ کی رپورٹ درج کی گئی اور واقعہ کا نوٹس لیا گیا۔ واقعہ کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔2ملزمان کو انسداددہشت گردی عدالت میں سزا دلوائی جائے ۔ آسیہ ناز نے کہاکہ پہلے ہی عورتوں پر تیزاب پھینکے اور زیادتی کا نشانہ بنانے پر ملک کا نام بدنام ہوتا ہے ایسے واقعہ سے پوری دنیا میں پاکستان کی تذلیل ہوئی ہے ،ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.