ڈیرہ اسماعیل میں لڑکی کو برہنہ کرکے گھمانے کی حقیقت کا پس منظر ماں نے بیان کر دیا
منگل 21 نومبر 2017 12:30
(جاری ہے)
درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ دو سال قبل متاثرہ لڑکی کے بھائی پر مخالف قبیلے کی لڑکی کو موبائل فون بطور تحفہ دینے کا الزام لگایا گیا تھا اور پنچائیت نے لڑکے اور اس کے خاندان پر 5لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا جسے کم کر کے تین لاکھ کر دیا گیا تھا ۔
جو خاندان نے ادا بھی کیا تھا ۔جبکہ 27اکتوبر کو متاثرہ لڑکی تالاب سے پانی لینے کے لئے گئی وہاں سے مخالف قبیلے کے لوگ نے پکڑ کر اسے اپنے گھر لے گئے جہاں اس کے کپڑے پھاڑ کر اسے گلیوں میں گھمایا گیا اور اس کی ویڈیو بھی بنائی گئی ۔درخواست کے مطابق حکومت اور پولیس تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں پیش کر چکی ہے اور ملزمان کے قبضے سے ویڈیو بھی حاصل کر لی گئی ہے ۔مقامی پولیس پر کارروائی میں غفلت برتنے کے الزامات عائد کرتے ہوئے ایس ایچ او کو معطل بھی کیا تھا ۔مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.