وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ایوان میں آمد، ارکان نے ڈیسک بجا کر خیر مقدم کیا

منگل نومبر 20:28

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ایوان میں آمد، ارکان نے ڈیسک بجا کر خیر ..
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 نومبر2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعظم نماز مغرب کے وقفہ کے بعد ایوان میں آئے تو ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔