ہائی کورٹ سے مولانا معراج الدین کے قتل میں عمر قید کی سزا بھگتنے والی ان کی بیوہ بری
بدھ 22 نومبر 2017 13:56
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق2013ء میں تھانہ بٹل کی حدود چھترپلین میں ممتاز عالم دین مولانا معراج الدین کو گھر کے اندر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا جس کی دعویداری مقتول کی بیوی مسماة فاطمہ پر کی گئی تھی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مانسہرہ نے قتل میں نامزد ملزمہ کو 25 سال قیدکی سزا دی جس کے خلاف ملزمہ نے پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ میں اپیل دائر کی۔ مقتول کی جانب سے غلام مصطفیٰ ایڈووکیٹ اور ملزمہ کی جانب سے شاد محمد خان ایڈووکیٹ نے مقدمہ کی پیروی کی۔ گذشتہ روز ہائی کورٹ نے 25 سال قید کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے ملزمہ فاطمہ کو بری کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.