نواز شریف عدلیہ سے نااہلی کے بعد سیاست کرنے کے اہل نہیں رہے‘
نواز شریف پارٹی کا سربراہ رہا تو حکومت نااہل شخص کی پالیسی پر چلے گی‘ حکومت اسلام آباد میں دھرنا ختم کرانے کیلئے فوج سے مدد لینے کیلئے اپنا آئینی اختیار استعمال کرے‘ اسلام امن کا دین ہے ‘شہریوں کو تکلیف دینا اسلامی تعلیمات کے مطابق نہیں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے بات چیت
بدھ 22 نومبر 2017 15:59
(جاری ہے)
خورشید شاہ نے کہا کہ اسلام امن کا دین ہے شہریوں کو تکلیف دینا اسلامی تعلیمات کے مطابق نہیں پارلیمنٹ میں بھی کہہ دیا کہ دھرنا ختم کروانے کیلئے حکومت فوج سے مدد لے دھرنے کی وجہ سے بیس لاکھ لوگ یرغمال ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ختم نبوت کے حلف نامہ کا معاملہ پارلیمنٹ میں آتے ہی منٹوں میں حل کر لیا گیا تھا پارلیمنٹ میں سب جماعتوں نے ملکر مسئلہ حل کیا جو تاثر بنا حکومت اسے زائل کرے۔ انہوں نے کہا کہ ختم نبوت کی قانون سازی پیپلز پارٹی کے قائد شہید بھٹو کا کارنامہ ہے ۔ چودھری نثار کے انتہاپسندوں سے رابطے تھے اس لئے ان کے زمانے میں ایسے مسئلے نہیں بنے سب دیکھا کہ چودھری نثار حکیم اللہ محسود کے مرنے پر کس طرح رویا تھا۔ خورشید شاہ نے کہا کہ مسلم لیگ نون ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اس کی حکومت کی عملداری کمزور ہوگئی ہے احسن اقبال ایسے وقت میں وزیر بنے جب پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئی حکومتی جماعت انتشار کا شکار ہو تو پھر وزیر داخلہ کو بھی رینجرز اہلکار عدالت جانے سے روک دیتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
ہم چاہتے ہیں کہ 9 مئی واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.