دھرنا مظاہرین نے پولیس پر دھاوا بول دیا ،ایس پی صدر سمیت 4اہلکار زخمی،5اہلکار یرغمال
سید فاخر عباس بدھ 22 نومبر 2017 16:42
(جاری ہے)
دھرنے کے مظاہرین اور پولیس اہلکاروں میں معمولی نوعیت کی نوک جھوک چلتی رہتی ہے ۔
تازہ ترین صورتحال کے مطابق فیض آباد دھرنے کے مظاہرین نے پولیس پر دھاوا بول دیا،پتھراؤ کے نتیجے میں ایس پی صدر عامر نیازی سمیت پولیس و ایف سی کے 4اہلکار شدید زخمی ہو گئے ۔زخمی اہلکاروں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کی جا رہی ہے ۔دوسری طرف دھرنے کے مظاہرین آپے سے باہر ہو چکے ہیں ،انہوں نے گارڈن ایونیو کے قریب موجود کنٹینر پر قبضہ کر لیااور پانچ اہلکاروں کو یر غمال بنا لیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.