چیئرمین اکادمی ادبیات ڈاکٹر محمد قاسم بگھیو کی الطاف فاطمہ کی عیادت، وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی کی طرف سے گلدستہ پیش کیا
الطاف فاطمہ کے ناول اور افسانے پاکستانی ادب کا گرانقدر سرمایہ ہیں، چیئرمین اکادمی ادبیات ڈاکٹر محمد قاسم بگھیو
بدھ 22 نومبر 2017 18:25
(جاری ہے)
انہوں نے وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی کی طرف سے الطاف فاطمہ کو گلدستہ پیش کیا اور علاج معالجہ کیلئے اکادمی ادبیات پاکستان کی طرف سے مالی امداد کا چیک اور سرکاری طور پر علا ج معالجہ کرانے کی پیش کش کے ساتھ ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
الطاف فاطمہ نے عرفا ن صدیقی اور چیئرمین اکادمی ادبیات پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور ان کی نیک خواہشات کو سراہا تاہم کسی بھی قسم کی مالی معاونت لینے سے معذرت کی۔ چیئرمین اکادمی کے ہمراہ اکادمی ادبیات پاکستان کے ریذیڈنٹ ڈائریکٹر محمد عاصم بٹ بھی تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.