شہبازشریف کا جوش،جذبہ اورمحنت سی پیک کیلئے غیر معمولی ہے‘وائس چیئرمین این ڈی آر سی
شہبازشریف کے اسی جذبے کی وجہ سے اس وقت سی پیک کا منصوبہ تکمیل کی منازل تیزی سے طے کر رہا ہے وزیراعلیٰ پنجاب نے کسی بھی مرحلے پر منصوبے کی بلا تاخیر تکمیل کیلئے اپنے کوششوں میں کمی نہیں آنے دی ‘وانگ زیوتاؤ
بدھ 22 نومبر 2017 19:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سپیڈمیں چین کا مقابلہ نہیں کیا جاسکتالیکن ہم اپنے طورپر کوشاں ہیں کہ بیشتر منصوبے وقت مقررہ سے پہلے مکمل کئے جائیں اور اس میں ہمیں کامیابی بھی حاصل ہو رہی ہے۔
ملاقات کے دوران جہاں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی تفصیلات کا جائزہ لیا گیا اور اس منصوبے کی اب تک کی پیش رفت کیساتھ ساتھ مستقبل کی حکمت عملی پر غور کیا گیا وہاں دونوں ملکوں کی اعلی قیادت کے دیرینہ تعلقات اور دوستی کے حوالے سے بھی ماضی کے کئی یادگار لمحات کا ذکر کیا گیا ۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر کہا کہ چین کے ماضی کے عظیم رہنماوں سے لے کر موجودہ قیادت تک ہر دور میں پاک چین دوستی پرخلوص جذبوں اور احساسات کی ترجمان رہی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ انہوں نے سی پیک منصوبے کی ابتداء میں واضح کر دیا تھا کہ پاکستان کی پہلی ، دوسری اور تیسری ترجیح توانائی کے بحران پر قابو پانا ہے اور چین کے تعاون سے توانائی کے منصوبوں کی تکمیل سے اس بحران پر قابو پانے میں بڑی حد تک کامیاب ہو چکے ہیں اور اب لوڈ شیڈنگ برائے نام رہ گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.