وزارت داخلہ سے متعلق قانون سازی کے لئے کمیٹی موثر انداز میں کام کر رہی ہے، وفاقی وزیر قانون زاہد حامد
بدھ 22 نومبر 2017 19:06
(جاری ہے)
اس رپورٹ میں گرفتاریوں سے متعلق وجوہات سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا جانا چاہئے۔
سینیٹر جاوید عباسی نے کہا کہ قانون کے مطابق اس رپورٹ پر بحث کی جانی چاہئے۔ سیکشن 53 میں ترمیم کی جائے۔ ایوان پر بحث کے بعد اس کو متعلقہ کمیٹی میں بھیجا جانا چاہئے۔ سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ قانون انسداد الیکٹرانک جرائم 2016ء میں ہم یہ چاہتے تھے کہ ہم اس کی مانیٹرنگ کریں۔ اس قانون کی دفعہ 53 کے تحت رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کا مقصد یہ تھا کہ اس پر بحث کی جائے۔ قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا کہ قانون انسداد الیکٹرانک جرائم 2016ء کے سیکشن 53 کے تحت رپورٹ پیش کرنے اور اس پر بحث کرنے کے طریقہ کار کی وضاحت نہیں کی گئی۔ ان امور کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔ اس حوالے سے ایک ماہ میں ضابطہ تیار کیا جائے اور پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے۔ چیئرمین سینیٹ نے یہ معاملہ جمعہ تک موخر کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
صدر زرداری پی ٹی آئی اور ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے، رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.