حضرت محمد مصطفیٰ ؐسے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ،ان کی شان میں گستاخی برادشت سے باہر ہے،پیر خالد سلطان القادری
جمعرات 23 نومبر 2017 18:49
(جاری ہے)
اس موقع پر جماعت الصالحین انٹر نیشنل کے مرکزی رہنما الحاج صاحبزادہ پیر سکندر سلطان ، یوتھ ونگ کے مرکزی صدر الحاج پیر سلطان محمد حیات میڈیا سیل کے ممبران حاجی سعید الدین طارق، ڈاکٹر قاسم شاہ بخاری ، سید طاہر علی ، حق باہو فورس کے کمانڈر میر عبدالرحمن لہڑی ، ذوالفقار علی، استاد نذیر احمدبھی موجود تھے ۔
درگاہ پیر بولان ومہران حضرت فیض سلطان ؒکے سجادہ نشین الحاج صاحبزادہ پیر محمد خالد سلطان القادری نے کہا کہ جماعت الصاالحین کے معنی پیرکاروں کی جماعت ہے جو اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق ہے جس کے مقاصد اور پروگرم کچھ یوں ہے تحریر و تقریر و عمل کے ذریعے نواجوانوں کو عقائداہل سنت سے روشناس کرانا، نوجوانوں کی سیرت وکردار کے لحاظ سے صحیح معنوں میں اسلامی سانچے میں ڈھالناہے تاکہ وہ اسلامی طرز پر اپنی زندگیاں بسر کرسکیں انہوں نے کہا کہ سالانہ یارسولؐکانفرنس ورحانی احتماع وصوفی کانفرنسز کا مقصد -: پیس آف ارتھ ہی؛ہم اللہ کی اس زمین پر پیار اور محبت کا پیغام لے کرآتے ہیں ہمارا کوئی سیاسی مقصد نہیں اسلام محبت اجوت بھائی چارے اتحاد واتفاق کا پیغام لے کر پوری امت مسلمہ کو ایک سلوگن دینا چاہتی ہے اور مسلمانوں کو ایک بار پھر یکجا دیکھنا چاہتی ہے۔تنگ نظری اورتعصبات سے بالاتر ہوکرمسائل کا خاتمہ ہوسکتا ہے انہوں نے کہا کہ حضوراکرم ؐ کی تعلیمات کو اجاگر کرنے کیلئے ہمیں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا سندھ کے شہر نواب شاہ میں جماعت الصالحین پاکستان کے زیر اہتمام یارسول اللہ ؐکانفرنس و روحاجی احتجاع کی تمام تیاریاں مکمل کرکے مہمانوں کو دعوت نامے بھی جاری کردئیے گئے عظیم ایشان یارسولاللہ ؐ کانفرنس اور روحانی احتجاع پیس آف ارتھ پیغام امن میں اہم رول پلے کردے گا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.