آئی جی پنجاب نے 2ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کر دیئے

جمعرات 23 نومبر 2017 22:24

آئی جی پنجاب نے 2ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کر دیئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2017ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز نے 2ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق محمد زاہد کو ایس ڈی پی او پسرور اور محمد عمر فاروق کو ڈی ایس پی ڈولفن سکواڈ صدر تعینات کر دیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :