میرپور ماتھیلوں کے نواحی علاقوں کے بعدشہر میں بھی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی تیز کردی گئی
جمعرات 23 نومبر 2017 22:33
(جاری ہے)
ایس ایچ او کے مطابق دوکاندار کریانہ شاپ کی آڑ میں زہریلی انڈین پان پراگ خفیہ طور پر فروخت کرتا تھا جس کی فروخت پر گذشتہ کئی سالوں سے پابندی عائد ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اگر شہری ،صحافی اور سول سوسائٹی اس طرح کی سرگرمیوں پر نظر رکھتے ہوئے پولیس کو اطلاع دیں تو ضلع بھر سے جرائم کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے ۔ پان پراگ فروخت کرنے والے دوکاندار اربیلو چاچڑ پر مقدمہ درج کر دیا گیا ہے ۔ دوسری جانب ایس ایس پی گھوٹکی مسعود احمد بنگش کی جانب سے ایس پی آفیس میں پولیس افسران کا اجلاس طلب کیا گیا جس میں سال 2017میں درج ہونے والے اے کلاس مقدمات کا جائزہ لیا گیا ۔ ایس پی گھوٹکی نے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ تمام اے کلاس کیسزز کا از سر نو جائزہ لیا جائے اور مقدمات میں مطلوب حقیقی ملزمان کو گرفتار کیا جائے ۔ ایس پی گھوٹکی کی جانب سے پولیس کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے بہترین کاردگردگی دکھانے والے پولیس افسران کے لیے کیس انعامات دیئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.