دھرنے والوں سے بات چیت کا عمل جاری ہے
کوشش ہے معاملہ افہام وتفہیم سے حل کیا جائے ، بات چیت سے کافی حد تک مثبت پیش رفت ہوئی ہے،وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ
جمعرات 23 نومبر 2017 23:20
(جاری ہے)
جمعرات کو ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ راجہ ظفر الحق کی سربراہی میں ایک کمیٹی بنائی گئی تھی ،دھرنے والوں کا کوئی سیاسی مطالبہ نہیں ہے ان کا مطالبہ ہے کہ آئندہ ختم نبوتؐ کے قانون کو نہ چھیڑا جائے ۔
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ وفاقی وزیر قانون زاہد حامد سے دھر نے والوں سے ملاقات کے بعد معاملات میں کافی حد تک بہتری آئی ہے ،حکومت کو موقف ہے کہ کمیٹی کی سفارشات آنے دی جائیں، حکومت طاقت کے استعمال سے گریز چاہتی ہے ۔کمیٹی کی رپورٹ آنے سے چیزیں واضح ہو جائیں گی ۔انہوں نے کہا کہ چند روز میں کوئی حل تلاش کر لیا جائے ، صوبائی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ کیپٹن (ر) کا بیان ان کی ذاتی سوچ ہے جبکہ وزیر داخلہ کا بیان مسلم لیگ کی سوچ ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.