دشمن دہشت گردی کے ذریعے امن، خوشحالی اور ترقی کا راستہ نہیں روک سکتے، خون کے آخری قطرے تک دہشت گردوں کے خلاف لڑتے رہیں گے
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ مریم اورنگزیب کی پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکے کی مذمت، دہشت گردی کا نشانہ بننے والوں کیلئے رنج و غم کا اظہار
جمعہ 24 نومبر 2017 11:34
(جاری ہے)
جمعہ کو ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کی پولیس، مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور بہادر جوانوں نے جامِ شہادت نوش کرکے وطن عزیز کی بنیادیں مضبوط کی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہماری قربانیاں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے پختہ قومی عزم کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ وزیر مملکت نے کہا کہ ہر پاکستانی دہشت گردی کے خلاف سینہ سپر رہے گا اور خون کے آخری قطرے تک دہشت گردوں کے خلاف لڑتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دشمن دہشت گردی کے ذریعے امن، خوشحالی اور ترقی کا راستہ نہیں روک سکتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.