سیاسی و عسکری قیادت کے مثبت فیصلوں سے دہشتگردوں کی کمر ٹوٹ گئی ،
قوم کو امن ملا ‘پرویز ملک موجودہ حالات میں انتشار یاافراتفری کی سیاست کی رتی بھربھی گنجائش نہیں‘ خواجہ عمران نذیر کی وفود سے گفتگو
جمعہ 24 نومبر 2017 14:11
(جاری ہے)
توانائی منصوبے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے منصوبے ہیں اور مسلم لیگ (ن) نے توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے جتنے مخلصانہ اور سنجیدہ اقدامات چار برس میں کئے اسکی مثال پاکستان کی 70سالہ تاریخ میں نہیں ملتی۔
موجودہ حکومت کے توانائی پراجیکٹس پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں سنگ میل ثابت ہورہے ہیں،چار برس کے دوران توانائی کے کئی منصوبے مکمل ہونے سے ملک میں 15برس سے چھائے اندھیرے دور ہو گئے ہیں،توانائی منصوبوں پر کام کرنے کے حوالے سے محنت، امانت، دیانت اور جہد مسلسل کی نئی تاریخ رقم ہوئی ہے،جیسے جیسے 2018ء کے انتخابات قریب آ رہے ہیں مخالفین کی پریشانیوں میں اضافہ ہورہا ہے، سی پیک کے تحت متعدد منصوبوں پر دن رات کام ہو رہا ہے جو تکمیل کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ سی پیک ایک ایسا معاشی منصوبہ ہے جس سے خطے کے تمام ممالک استفادہ کریںگے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.