سعودی عرب میں شہزادوں کی جیل کیسی ہے ؟
سعدیہ عباس جمعہ 24 نومبر 2017 15:30
(جاری ہے)
ولی عہد محمد بن سلمان نے ان تمام لوگوں کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا۔
بی بی اردو کا کہنا تھا کہ انھیں بتایا گیا تھا کہ یہاں حراست میں موجود 95 فی صد لوگوں نے بڑی مقدار میں دولت واپس کر کے وہاں سے آزاد ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ولی عہد محمد بن سلمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اصلاح پسند انسان ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ان سے بھی انکی دولت کو حساب مانگ رہے ہیں۔ جتنا عرصہ بھی یہ تمام لوگ اس ہوٹل میں رہیں گے سعودی عرب کے ساتھ دوسرے ممالک کے لوگوں کو بھی تجسس رہے گا کہ آخر اس ہوٹل میں ہو کیا رہا ہے اور وہ اسے جاننے کے لیے بھی بے چین رہیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.