امن و رواداری کے بغیرملکی ترقی و خوشحالی ممکن نہیں، میئرملتان
جمعہ 24 نومبر 2017 21:47
(جاری ہے)
مئیر ملتان چوہدری نوید الحق ارائیں نے مزید کہا کہ ہمیں قیام امن کے لئے غربت جہالت کے خلاف جہاد کرنا ہوگا۔
اور معاشرے میں انتہا پسندانہ سوچ کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ہمیں دین اسلام بھی امن کا درس دیتا ہے تعلیم کے بغیرامن اور ترقی ممکن نہیں ۔لہذا ہمیں امن اور رواداری کے فروغ کے لئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے ۔ کیونکہ تعلیم یافتہ معاشرہ ہی ملکی ترقی کا ضامن ہے ۔کنونئیر ملتا ن پیس فور م شاہد محمود انصاری نے کہا کہ امن کاقیام وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ ہمیں رنگ ونسل ، ملک وملت اور مذہبی و لسانی تعصبات سے بالاتر ہوکر ملک کی ترقی کے لئے کام کرناہوگا۔ سماجی ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کو فروغ دیکر امن کے قیام کو ممکن بنا یا جا سکتاہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.