قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی میں کلین کے آئی یوکے نام سے ہفت روزہ صفائی مہم مکمل
7روزہ مہم شعبہ ابلاغ عامہ طلبہ نے ڈیویلپمنٹ سپورٹ کمیونیکشن مضمون کے تحت چلائی تھی
جمعہ 24 نومبر 2017 22:06
(جاری ہے)
مہم کی چیرمین لیکچرار فائزہ منیب نے اس حوالے سے کہا کہ اسطرح کی آگاہی مہمات کے ذریعے طلباء وطالبات کو بہت ساری چیزیں سیکھنے کو ملتی ہیں اسلئے ایسی کمپین آئندہ بھی وقتافوقتا چلتی رہنی چاہیے ۔
ہمیں طلبہ کو اسطرح کے سوشل کام کیلئے تیار کرنا چاہیے جس سے مستقبل میں بھی طلبہ جامعہ کے علاوہ ہر سطح پر کام کرکے نہ صرف جامعہ کا بلکہ ملک و قوم کی خدمت کرسکتے ہیں۔شعبہ ابلاغ عامہ کی ہیڈ رفعت عالم نے کہا کہ کلین کے آئی یو مہم طلبہ و طالبات میں اپنی مدد آپ کے تحت مسائل حل کرنے اور ماحول کو صاف رکھنے میں مدد دے گی۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ صفائی اور صاف ماحول کیلئے ہمیں مل کر ہرسطح پر جدوجہدکرنی ہوگی ۔اس قسم کی مہمات طلباء میں کچھ کرنے کاجذبہ پیداکرتی ہے اسلئے ایسی کمپین چلانے والے افراد کی بھرپور حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔مزید قومی خبریں
-
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا، وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری کی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.