پاک فضائیہ کے سکوارڈن نمبر 6 کی 75سالہ تقریب کا انعقاد
اتوار 3 دسمبر 2017 17:40
(جاری ہے)
جس میں اس وقت ہاکر ہیریکینطیارے استعمال ہوئے اس سکواڈرن میںBristol Freighter, Spitfire, Dakota, طیارے بھی استعمال کئے یہ سکواڈرن آجکل Hercules C-130اور Casa CN-235طیارے استعمال کر رہا ہے ۔
یہ سکواڈرن ضرورت کی ہر گھڑی میں قوم کی توقعات پر پورا اترتا ہے اور زلزلہ زدگان اور سیلاب متاثرین کو ہر طرح سے مدد فراہم کرتا ہے۔ 1965کی جنگ کے دوران اس سکواڈرن کو لڑاکا سکواڈرن میں تبدیل کیا گیا اور اس وقت کے سربراہ ائیر مارشل نور خان نے بذات خود اس طیارے میں دشمن کے علاقے میں بمباری کی۔ اس سکواڈرن کو دوسری جنگ عظیم میں شرکت کا اعزاز بھی حاصل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.