عوامی خدمت کی بدولت آئندہ الیکشن میں بھی شاندار کامیابی حاصل کرینگے‘چوہدری سجاد احمد خاں
مسلم لیگ( ن) کی حکومت حالات کو بہتر بنانے کیلئے پر عزم اور جانفشانی سے اپنی ذمہ داریاں پوری کر رہی ہے
منگل 5 دسمبر 2017 13:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پر امن پاکستان وقت کی اہم ضرورت ہے مسلم لیگ ن کی حکومت حالات کو بہتر بنانے کیلئے پر عزم اور جانفشانی سے اپنی ذمہ داریاں پوری کر رہی ہے جبکہ مخالفین حالات سنوارنے میں حکومت سے تعاون کرنے کی بجائے روز بروز خراب کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی قیادت کو منظر سے ہٹانے کیلئے اور عوام سے دور کرنے کی بھر پور کوششیں کی جا رہی ہیں پاکستان کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے طرز سیاست کو بدلنا ہو گا جمہوریت کے تسلسل اور مضبوطی کی خاطر جو بھی سیاسی جماعت عوامی مینڈیٹ لے کر آئے اس کی ٹانگیں نہ کھینچے جائیں اسے اپنی آئینی مدت پوری کرنے کا پورا موقع دیا جائے۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے آئندہ الیکشن میں بھی مسلم لیگ ن عوام کے ووٹوں کی طاقت سے انشاء اللہ اقتدار میں آئیگی کسی کو عوام کے حقوق غصب نہیں کرنے دینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈ مرل نوید اشرف کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
مریم نواز کی پوری توجہ عوامی مسائل حل کرنے پر مرکوز ہے، پنجاب میں روٹی 12روپے کی کردی ، عظمی بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
کراچی: چوری کا سامان خریدنے والوں کی گرفتاری پر مشتعل کباڑیوں کا تھانے پر حملہ
-
وزیراعظم ملک کے لیے بیرونی سرمایہ کاری لانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ،رانا مشہود احمدخان
-
اوگرا نےمئی 2024 کیلئےآرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اوکاڑہ ، سوتیلے باپ نے اڑھائی سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا
-
نوازشریف کا یوم تکبیرپربڑے اجتماع سے خطاب کا فیصلہ
-
کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنمائوں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دیدی‘ عظمیٰ بخاری
-
سی پیک میں زراعت کے منصوبیخیبر پختونخوا کی ترقی کے لئے بہت فائدہ مند ہیں، علی امین گنڈاپور
-
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سندھ میں انٹر اور انٹرا ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کیلئے الیکٹرک بسوں کی فراہمی کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.