اسٹیج ادکارہ صوبیہ خان کی مت ہی مار گئی ڈرامے میں پروفامنس بری یا کوئی روگ، ادکارہ یو-کے کے ٹھنڈے موسم میں الٹی جیکٹ پہنے کھانا کھانے جا پہنچی
عمر جمشید جمعرات 7 دسمبر 2017 12:12
(جاری ہے)
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے اسٹیج ڈراموں کی رانی کو اتنی جلدی کیوں تھی کہ وہ جیکٹ کو سیدھا پہننا ہی بول گی۔
ایک اور اطلاع کے مطابق دو روز قبل بھی لندن میں صوبیہ خان ایک سینئر آرٹسٹ کے ساتھ بدتمیزی کر چکی ہیں اور جب انتظامیہ کی جانب سے ان کی کلاس لگی تو بعد میں معافیاں مانگتی رہی۔ لیکن رانی جی کو سوچنا چاہیے کہ آپ بیرون ملک جب پروفامنس کے لیے ہوں تو وہاں آپ کی چھوٹی چھوٹی باتیں بھی نوٹ ہوتی ہیں اور آپ کے نام کے ساتھ ملک کا نام بھی بدنام ہوتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.