عدالت کے بار بار بلانے پر عمران خان بابر اعوان پر غصہ ،ْ
جھاڑ پلادی ،ْوڈیو منظر عام پر آگئی بابر اعوان عمران خان کو سمجھانے کی کوشش کرتے رہے ،ْ عمران خان نے غصے میں گاڑی کا دروازہ بند کیا اور چلے گئے
جمعرات 7 دسمبر 2017 15:49
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق چیرمین تحریک انصاف عمران خان پارلیمنٹ حملہ، پی ٹی وی حملہ اور ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس کی سماعت کے سلسلے میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے عدالت میں پیشی کے بعد باہر آکر عمران خان شدید غصے میں نظر آئے اور اپنے وکیل بابر اعوان کو جھاڑ پلادی اور یہ تمام باتیں کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیں سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا گیاکہ عمران خان نے بابر اعوان سے کہا کہ ’میں تو سمجھا تھا آج آخری پیشی ہوگی، یہ تو مجھے بلاتے جائیں گے۔
اس موقع پر بابر اعوان عمران خان کو سمجھانے کی کوشش کرتے رہے لیکن انہوں نے غصے میں گاڑی کا دروازہ بند کیا اور چلے گئے۔یاد رہے کہ عمران خان نے عدالتی حکم پر اتوار کے روز اسی کیس کے سلسلے میں تھانہ سیکریٹریٹ میں پیش ہوکر تفتیشی افسر کے روبرو بیان بھی ریکارڈ کرایا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.