بھارت نہتے کشمیریوں پر جبر و استبدادکی تمام حدیں پار کر چکا ہے، یاسین ملک
جمعرات 7 دسمبر 2017 16:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فورسزاہلکار جیل میں دو برس سے غیرقانونی طور پر نظر بند عبدالحمید پرے کے گھر کے علاوہ دیگر گھروںمیں داخل ہوئے اور بچوں ، خواتین اور معمر افراد سمیت اہلخانہ کومار پیٹ کا نشانہ بنایا اور گھریلو اشیا ء کی توڑ پھوڑ کی۔
انہوں نے کہا کہ قابض فورسز کی طرف سے محاصرے اور تلاشی کی بے جا کارروائیوں کے سبب ان کا جینا دو بھر ہو چکا ہے۔ محمد یاسین ملک نے اس موقع پر وفد کے ارکان کے ساتھ بھر پور اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کی بیش بہا قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی اور بھارت کو ایک روز اپنے مظالم کا حساب ضرور دینا پڑے گا۔ دریں اثنا محمد یاسین ملک نے شہید غلام حسن بٹ المعروف یاور خان ،شہید اشتیاق احمد بخاری المعروف بادشاہ خان اورشہید عبدالرشید ڈار کو انکی شہادت کی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہدا کی قربانیاں تحریک آزادی کا ایک قیمتی اثاثہ ہے جس کی ہرقیمت پر حفاظت کی جائے گی۔انہوںنے کہا کہ کشمیری اپنے عظم شہداء کے مشن کی تکمیل تک اپنی جدوجہد ہر قیمت پر جاری رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.