عمران خان نے سیاسی حکمت عملی کیلئے کور کمیٹی کا اجلاس کل(جمعہ ) بنی گالہ میں طلب کر لیا

جمعرات دسمبر 22:18

عمران خان نے سیاسی حکمت عملی کیلئے کور کمیٹی کا اجلاس کل(جمعہ ) بنی گالہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر2017ء) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سیاسی حکمت عملی کیلئے کور کمیٹی کا اجلاس کل (جمعہ ) بنی گالہ میں طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بنی گالہ میںہونیوالے اجلاس میں مر کزی کور کمیٹی کے اراکین ’اراکین پار لیمنٹ سمیت دیگر شر یک ہوں گے اور اجلاس میں عمران خان کے طاہر القادری کے ساتھ ہونیوالے رابطے اور آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے مشاورت کی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :