پولیس کے نظام کو کمیونٹی کی شراکت کے بغیر بہتر نہیں کیا جا سکتا، ادارے کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے، احسن اقبال
ٹیکنالوجی کو بروئے کار لائے بغیر جرائم کا قلع قمع نا ممکن ہے،وزیر داخلہ کی پہلی نیشنل پولیس سمٹ اور ایکسپو 29 جنوری 2018 کو منعقد کروانے کی ہدایت
جمعہ 8 دسمبر 2017 21:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے ٹیکنالوجی سے استعفادہ حاصل کرنا ناگزیر ہے ۔
انہوں نے کہا کہ نیشنل پولیس بیورو اسلام آباد پولیس کو ماڈل پولیس بنانے کیلئے فعال کردار ادا کرے ، انہوں نے پولیس اصلاحات کے حوالے سے نیشنل پولیس بیورو کو متحرک کردار ادا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پہلی نیشنل پولیس سمٹ اور ایکسپو 29 جنوری 2018 کو منعقد کروائی جائے جس میں تمام صوبوں کی پولیس شرکت کریگی اور عوام کو پولیس اصلاحات کی کاکردگی پر آگاہی فراہم کی جائیگی۔ اس کے علاوہ قومی اور بین الاقوامی ماہرین جدید پولیسنگ پر لیکچر بھی دیں گے۔ ایکسپو کا مقصد پولیس کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو مزیدبہتر بنانا اور جدید پولیسنگ سے متعارف کروانا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.