قوم سے ریفرنڈم کرا لیں، سب فوج کو پسند کرتے ہیں،آئندہ الیکشن ختم نبوت پر ہو گا
،مذہبی جماعتوں نے فوج سے کبھی ڈیل نہیں کی لیکن سیاسی جماعتوں نے فوج سے ڈیل کی اور فوج کے گملے میں پروان چڑھے اوراسی فوج کو گالیاں دیتے ہیں،پا پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی کی ملتان میں پریس کانفرنس
ہفتہ 9 دسمبر 2017 20:41
(جاری ہے)
وہ ہفتہ کو جامع مسجد شہداء الخیر ممتاز آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔
علامہ طاہر محمود اشرفی نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہم انتہا پسندی، دہشت گردی اور پاکستان کے استحکام کے لئے فوج کے ساتھ ہیں کسی مذہبی جماعت نے فوج سے ڈیل نہیں کی نہ ہی کوئی عالم پروان چڑھا لیکن سیاسی جماعتوں نے فوج سے ڈیل کی اور فوج کے گملے میں پروان چڑھے اور اسی فوج کو گالیاں دیتے ہیںانہوں نے کہا کہ انتہاء پسندی ختم ہو نی چاہیئے دہشتگردوں کی یہاں کوئی جگہ نہیں ہے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالخلافہ بنانے کا فیصلہ ایک تسلسل ہے پاکستان میں افغانستان سے حملے ہو رہے ہیں تو سعودی عرب میں میزائل حملے ہو رہے ہیں القدس کبھی بھی یہودیوں کا دارلحکومت نہیں بنے گاانہوں نے کہا کہ ختم نبوت پر سیاست کو حرام اور گناہ سمجھتے ہیںختم نبوت کے قانون پر ڈاکہ ڈالنے والے کا جب تک پتہ نہیں لگے گا اس وقت تک ختم نبوت کی تحریک جاری رہے گی اسی لئے ہم چاہتے ہیں کہ راجہ ظفر الحق کی رپورٹ سامنے لائی جائے گی انہوں نے کہا کہ پاکستان علماء کونسل عام انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی اور اس سلسلے میں دیگر ہم خیال لوگوں سے رابطے کریں گے ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.