ڈونلڈ ٹرمپ کی حواس باختہ باتیں عالمی امن وامان کی تباہی کا باعث بن سکتی ہیں ،ْ ساروق احمد طاہر
اتوار 10 دسمبر 2017 16:20
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہا کہ آئے روز امریکی صدر کی غیر ذمہ دارانہ پالیسیاں اور بیانات سامنے آتے ہیں مگر تازہ ترین بیان جس میں ٹرمپ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کا عندیہ دیا ہے ،ْدراصل یہ سرا سر آگ سے کھیلنے والی بات ہے اور اس عمل سے ٹرمپ نے اُمت مسلمہ کے مذہبی جذبات سے کھیلنے کی گھنائونی کو شش کی ہے جس پر اُمت مسلمہ میں شدید غم و غُصہ پایا جاتا ہے ،ْمسلمانان عالم اپنے قبلہء اول کو کسی بھی قیمت پر اسرائیل کے حوالے نہیں کر سکتے اور نہ ہی چاہتے ہیں کہ ایسا سوچنے کی کوئی جسارت کرے۔
سردار فاروق احمد طاہر قائمقام سپیکر اسمبلی نے کہا کہ امریکی صدر کو فی الفور مسلمانان عالم سے اس انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیان پر غیر مشروط معافی مانگنی چاہیئے اور آئندہ کیلئے ایسے بیانات و اقدامات سے باز رہنا چاہیئے جن سے مذہبی منافرت کو ہوا ملے اور عالمی امن کو شدید خطرہ لاحق ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.