بلوچستان میں منشیات کے خاتمے کیلئے ملکر کام کریںگے، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا اے این ایف کے زیراہتمام منشیات نذر آتش کرنے کی تقریب سے خطاب
منگل 12 دسمبر 2017 15:51
(جاری ہے)
118کامیاب چھاپوں کے دوران 57 ملزمان کو بھی گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے 110ٹن چرس، 55 ٹن افیون، 23 ٹن ہیروئن، 9 ٹن مارفین، 380 بوتل شراب اور دیگر ممنوعہ کیمیکل اور منشیات شامل تھی جسے نذرآتش کیا گیا۔
منشیات نذر آتش کرنے کی تقریب کے مہمان خصوصی، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ تھے جنہوں نے بٹن دبا کر منشیات نذر آتش کی۔ انہوں نے اس موقع پرکہا کہ بلوچستان میں منشیات کے خاتمے کیلئے ملکر کام کرینگے۔مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.