بھارت نے ہماری پالیسیاں اپنا کر ترقی کی ،
پائیدار ترقی کے لئے سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل انتہائی ضروری ہے‘ ترقی کرنے والے ممالک میں حکومتیں اپنی مدت پوری کرکے رخصت ہوتی ہیں، معاشی سفر میں ملائیشیا اور کوریا پاکستان سے آگے نکل گئے ‘ 60 کی دہائی میں پاکستان نے سب سے زیادہ ترقی کی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی احسن اقبال کاپاکستان سوسائٹی آف ڈویلپمنٹ اکانومسٹ کی 33ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب
بدھ 13 دسمبر 2017 12:20
(جاری ہے)
پالیسیوں کے تسلسل سے دوسرے ممالک ترقی کررہے ہیں۔ ساٹھ کی دہائی میں پاکستان نے سب سے زیادہ ترقی کی۔
انہوں نے کہا کہ 1990 میں پاکستان نے سب سے پہلے معاشی اصلاحات متعارف کرائیں۔ نوے کی دہائی میں بدقسمتی سے ہر دو سال بعد حکومتوں کو گرایا گیا۔ ہماری پالیسیوں کو بھارت نے ایک سال بعد اپنا کر ترقی کا سفر طے کیا۔ پالیسیوں کے تسلسل سے بھارت اور بنگلہ دیش کی معیشت ہم سے بہتر ہوگئی۔ پائیدار ترقی کے لئے سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل انتہائی ضروری ہے۔ چین میں 1999 سے پالیسیوں کا تسلسل قائم ہے۔ ترقی کرنے والے ممالک میں حکومتیں اپنی مددت پوری کرکے رخصت ہوتی ہیں۔ ملائشیا اور ترکی کے حکمرانوں کو ترقی کے لئے بائیس بائیس سال ملے‘ 1960 اور 70 کی دہائی کے برعکس آج معاشی ترقی کے جدید تقاضے ابھر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج عالمی سرمایہ کاری کو متعارف کرانے کا دور ہے۔ ہرملک سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے حالات ساز گار بنا رہا ہے۔ حکومتی کوششوں کی وجہ سے آج ملک میں لوڈشیڈنگ زیرو ہے 2025 وژن کی شکل میں پاکستان کی ترقی کے روڈ میپ کام کا آغاز کیا گیا توانائی کے شعبے میں کامیابی کے بعد صنعتی شعبے میں ترقی ہورہی ہے دو ہزار میگا واٹ کا جوہری توانائی سٹیشن شروع کیا گیا ہے جو تین سال میں مکمل ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فواد چوہدری کے بیان پر بھارتی سیاست میں ہلچل
-
رواں ساملی کے ابتدائی9ماہ، مقامی قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کیلئے 4807 ارب روپے خرچ ہوئی: وزارت خزانہ
-
پی آئی اےنے متحدہ عرب امارات سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ’’سفری ہدایات‘‘جاری کر دیں
-
سیاسی اور معاشی بحرانوں کا حل یہ ہی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک ساتھ بیٹھیں. رانا ثناءاللہ
-
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 6 مئی تک ملتوی
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سمز بند کرنے بارے ایف بی آر کا خط پی ٹی اے کوموصول
-
طوفانی بارشوں سے پی آئی اے کے متحدہ عرب امارات اور شارجہ کے لیے فضائی آپریشن متاثر
-
پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
-
چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی
-
پنجاب حکومت کا پہلا امتحان کسانوں سے گندم خریدنا تھا جس میں وہ فیل ہو گئی ، ملک احمد بھچر
-
ہائیکورٹس میں بغیرتحریری امتحان ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاول پورکا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.