پاکستان کے خلاف کسی قوت کو برداشت نہیں کریں گے، ڈی جی رینجرز سندھ
جن کا نام کراچی میں خوف کی علامت تھا ان کے لیے کسی قسم کی معافی نہیں ہوگی کراچی کی کسی جماعت میں ٹارگٹ کلرز کی تنظیم نہیں بننے دی جائے گی،میجر جنرل محمد سعید
بدھ 13 دسمبر 2017 22:50
(جاری ہے)
ڈی جی رینجرز کا کہنا تھا کہ 2013 میں کراچی کرائم انڈیکس میں چھٹے نمبر پر تھااب باون پر ہے، رواں سال 1400 سے زائد اسٹریٹ کرمنلز اور ڈکیت پولیس کے حوالے کئے ایسے ملزمان بھی تھے جو تیسری اور چوتھی بار گرفتار ہوئے جب کہ گرفتار اسٹریٹ کرمنلزاور ڈاکوؤں پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات چلانے کی تجویز بھی پیش کی۔
انہوں نے کہا کہ سوچ پر پہرہ نہیں لگ سکتا، لیکن ہتھیار اٹھانے کی کسی کو اجازت نہیں دے سکتے۔ جن کے نام سے کراچی میں خوف تھا ان کیلئے معافی نہیں۔ 2017ء میں دہشتگردی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا، لیکن چھری مارنے کے وا اقعات کو غیرضروری اجاگر کرنے سے شہر کا تاثر خراب ہوا۔/#مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.