عمران خان اورپرویزخٹک نے آخرکارنوازشریف کے ترقیاتی اوردوررس ثمرات کے منصوبوں کا اعتراف کر لیا،کراچی میںامن کاقیام،گرین لائن ٹرین منصوبہ اور25ارب روپے کا ترقیاتی فنڈ قائدمحمدنوازشریف کاکارنامہ ہے،وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کی مختلف وفودسے گفتگو
بدھ 13 دسمبر 2017 23:40
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنر ہائوس کراچی میں مختلف وفودسے ملاقات کے دوران کیا۔ وفد میں پختون کمیونٹی کے 100رکنی جرگہ، مسلم لیگ(ن) سندھ کے اہم رہنمائوں کا وفد اور بنگالی کمیونٹی کی تنظیم نے بھی وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام سے ملاقات کی۔
انجینئر امیر مقام نے کہاکہ کراچی مسلم لیگی لیڈرشپ اورورکرز کراچی میں سیاسی خلاء پرکرنے کیلئے تمام وسائل و موثر پیمانے بروئے کار لائیں کیونکہ کراچی میںپاکستان مسلم لیگ(ن)کیلئے بڑی جگہ ومواقع موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میںکئی دہانیوں سے بسنے والے بنگالی بھائیوںکے شناختی کارڈکے مسائل جائز ہے، انہیں حل کرنے کیلئے بھرپورکوشش کروںگا، اوروں کے علاوہ پختونوںکابھی کراچی کے ترقی اور روشنیوں میں خون پسینہ شامل ہے،سب کوایک دوسرے کی قربانیوں کا قدر کرنا چاہئے۔ قبل ازیں انجینئر امیر مقام نے کراچی سے منتخب مسلم لیگ(ن)کے ممبرصوبائی اسمبلی ہمایوں خان کی والدہ کی وفات پرفاتحہ خوانی بھی کی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.