برطانوی گلوکارہ کی ’دما دم مست قلندر‘ پر پرفارمنس
تانیہ دبئی میں ایک روڈ پر ’’دما دم مست قلندر‘‘ قوالی پڑھتے ہوئے نظر آئیں
جمعرات 14 دسمبر 2017 12:06
(جاری ہے)
خیال رہے کہ تانیہ ویلز کو مقبولیت اس وقت ملی جب انہوں نے مشہور قوالیوں کی گلوکاری کی اور اس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنا شروع کیں۔
اس سے قبل دیے ایک انٹرویو میں تانیہ ویلز کا کہنا تھا کہ وہ نصرت فتح علی خان کی بہت بڑی مداح ہیں۔جب اپنے پسندیدہ پاکستانی گلوکار کے حوالے سے تانیہ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ یقیناً نصرت فتح علی خان ہیں کیوں کہ وہ قوالی کے بادشاہ ہیں، اس کے علاوہ پاکستان میں کئی بہترین گلوکار موجود ہیں جس میں مہدی حسن، عابدہ پروین اور فریدہ خانم شامل ہیں۔تانیہ ویلز ہندوستان کے ہماچل پردیش میں پیدا ہوئیں۔ وہاں وہ تصرت فتح علی کو سنتی تھیں۔ انہوں نے ہندوستان میں کئی ماہ تک کلاسیکی موسیقی کا سبق لیا، جس کے بعد وہ برطانیہ روانہ ہوگئیں۔تانیہ کے مطابق انہیں پاکستانی گانوں کے بارے میں بہت کچھ معلوم تھا اور انہوں نے برطانیہ میں کلاسیکل اور صوفی موسیقی کا سبق لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.