قومی اسمبلی، کورم کی دو بار نشاندہی پر فاٹا سے رکن شاہ جی گل آفریدی کو سبکی کا سامنا

جمعرات 14 دسمبر 2017 14:16

قومی اسمبلی، کورم کی دو بار نشاندہی پر فاٹا سے رکن شاہ جی گل آفریدی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2017ء) قومی اسمبلی میں کورم کی دو بار نشاندہی پر فاٹا سے رکن شاہ جی گل آفریدی کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس سے اپوزیشن کے واک آئوٹ کے بعد شاہ جی گل آفریدی نے کورم کی نشاندہی کر دی۔ گنتی کرنے پر کورم پورا نکلا تاہم شاہ جی گل آفریدی نے کھڑے ہو کر احتجاج کیا کہ کورم پورا نہیں ہے۔ ڈپٹی سپیکر نے انہیں ہدایت کی کہ سٹاف کے ساتھ مل کر گنتی کر لیں۔

متعلقہ عنوان :