صومالیہ میں پولیس ٹریننگ اکیڈمی میں پریڈ کے دوران خودکش دھماکا،
17 اہلکار ہلاک،20زخمی ،الشباب نے ذمہ داری قبول کرلی خودکش بمبار نے پولیس یونیفارم پہنا ہوا تھا جس نے جنرل کھائی پولیس اکیڈمی میں پولیس پریڈ کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا لیا،پولیس ترجمان
جمعرات 14 دسمبر 2017 14:16
(جاری ہے)
موغا دیشو پولیس ترجمان کے مطابق خودکش بمبار نے پولیس یونیفارم پہنا ہوا تھا اور پولیس ٹریننگ اکیڈمی میں پریڈ کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
پولیس ترجمان نے بتایاہے کہ زخمیوں اور ہلاک افراد کو اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔پولیس ترجمان میجرمحمد حسین نے بتایا خودکش بمبار نے جنرل کھائی پولیس اکیڈمی میں پولیس پریڈ کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔امین ایمبولینس کے ڈائریکٹر نے غیرملکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا ابتک17پولیس اہلکار کے لاشیں اسپتال منتقل کی گئی ہیں۔دوسری جانب شدت پسند تنظیم الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.