باغبانوں کو رواں ماہ دسمبر کے دوران باغات میں فاسفورس ، پوٹاش ،زنک ، گوبر کی کھاد ڈالنے کی ہدایت
جمعرات 14 دسمبر 2017 14:22
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ باغبان چھوٹے پودوں کو سردی سے محفوظ بنانے کیلئے ڈھانپنے کا عمل مکمل کریں۔انہوںنے مزید بتایا کہ ترشاوہ باغات میں پھل کی برداشت تیز دھار کٹر سے کی جائے کیونکہ ہاتھ سے پھل توڑنے کی صورت میں زخمی شدہ پھل کی کوالٹی خراب ہو جاتی ہے ۔
انہوںنے کہاکہ اس طرح ٹہنیاں بیماری کا شکاربھی ہو جاتی ہیں جبکہ اس طرح پودے اور باغات انحطاط کا شکار ہو سکتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ جن اقسام کی برداشت کی گئی ہے ان کی بیمار اور سوکھی شاخیںکاٹنے کے بعد بورڈو مکسچر یا کاپر والی کسی دوسری مناسب زہر کا سپرے کیاجائے نیز ترشاوہ باغات میں سردیوں کے موسم میں زیادہ آبپاشی سے پرہیزبھی ضروری ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.