سینیٹ کے انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے اور اسمبلیاں بھی اپنی مدت پوری کریں گی
وزیر مملکت سیفران غالب خان کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 14 دسمبر 2017 14:32
(جاری ہے)
جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ملک و عوام کے مفاد میں نہیں،, ہمیں سب سے پہلے ملکی مفاد اور سلامتی کو مقدم رکھنا ہوگا۔
وزیر مملکت نے کہا کہ گزشتہ چار سالوں کے دوران دھرنوں کا راج رہا‘ دھرنے دے کر ملکی معیشت کو کمزور کیا گیا جس سے ملک کو سخت نقصان پہنچا۔ غالب خان نے کہا کہ ملک کی 70 سالہ تاریخ میں دھرنوں اور ملک کو نقصان پہنچانے کی ایسی مثال کہیں بھی نہیں ملتی، حکومت کے پانچ ماہ رہ گئے ہیں، قبل از وقت انتخابات کی باتیں درست نہیں۔ سینٹ کے انتخابات بھی مقررہ وقت پر ہوں گے اور اسمبلیاں بھی اپنی مدت پوری کریں گی۔مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.