قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی

جمعرات 14 دسمبر 2017 14:32

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2017ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں دو بار کورم کی نشاندہی کی گئی تاہم کورم پورا نکلا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایجنڈے پر موجود تمام کارروائی مکمل کی گئی۔ اجلاس کل جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :