احتساب عدالت کا سینٹر اسحاق ڈار کے ضامن کی جائیداد قرق کر کے رپورٹ 18دسمبر کو پیش کرنے کا حکم
جمعرات 14 دسمبر 2017 16:33
(جاری ہے)
جمعرات کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سینٹر اسحاق ڈار کے خلاف دائر آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت کی اس موقع پر استغاثہ کے گواہ عظیم خان کا بیان قلم بند کیا گیا جبکہ استغاثہ کے دوسرے گواہ فیصل شہزاد اپنی بہن کی شادی کے باعث حاضر نہیں ہو سکے۔
سماعت کے موقع پر عدالت نے دیگر دو گواہوں عبدالرحمن اور مسعود غنی کو حاضری کے بعد جانے کی اجازت دے دی۔سماعت کے دوران اسحاق ڈار کے ضامن احمد علی قدوسی عدالت میں حاضر نہ ہوئے جس پر عدالت نے ضامن کی منقولہ جائیداد قرقی کا حکم دے دیا ۔عدالت نے نیب کو حکم دیا کہ ضامن کی جائیداد قرق کرکے رپورٹ 18 دسمبر تک جمع کرائی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.