صوابی‘ ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپین شپ اختتام پذیر

جمعرات 14 دسمبر 2017 18:03

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2017ء) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس صوابی اور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے تعاون سے ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپین شپ اختتام پذیر ہوا ،فائنل میچ گجوخان کرکٹ کلب گوہاٹی اور یاسر شاہ کرکٹ کلب شاہ منصور کے مابین کھیلا گیا جو گجوخان کرکٹ کلب نے تیس رنز سے جیت لیا ،اس موقع پرمہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ناظم امیر رحمن نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔

متعلقہ عنوان :