تعلیم میں سرمایہ کاری قوم کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،
پاکستان میں طبی تعلیم کے معیار میں بہتری آئی ہے، طارق فضل چودھری اپنے مستقبل کی فکر نہ کرنیوالی اقوام کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا، طبی معیار میں بہتری آنے کے باعث ماہرین پاکستان سمیت دنیا بھر میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں، وزیر مملکت کیڈ کا راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف الائیڈ سائنسز کے پہلے کانووکیشن سے خطاب
جمعرات 14 دسمبر 2017 22:08
(جاری ہے)
وزیر مملکت طارف فضل چودھری نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت نے راولپنڈی میڈ یکل یونیورسٹی کو حالیہ مالی سال میں ریکارڈ فنڈ مہیا کئے ہیں جس کی بدولت راولپنڈی میڈیکل کالج احسن طریقے سے یونیورسٹی میں اپ گریڈ ہوا اور اس میں تعلیمی اور تحقیقی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا۔
انہوں نے کہا کہ طبی دنیا میں بیماریوں کے علاج سے زیاد ہ بیماریوں کی روک تھام پر کام کیا جا رہا ہے جس سے دنیا میں صحت کا معیار مزید بہتر ہوا ہے ۔انہوں نے طلباء کو پیشہ وارانہ زندگی میں آنیوالی ذمہ داریوں سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ طبی ماہرین کے ہاتھ میں ایساہنر ہے جس کی بدولت انسانیت کی خدمت کی جا سکتی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.