ڈی سی قصور کا تحصیل کوٹ رادھاکشن کا دورہ
جمعہ 15 دسمبر 2017 12:54
(جاری ہے)
اس موقع پرانہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں تاخیری حربے استعمال کرنیوالوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا ۔
منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائیگا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ سرکاری فلاحی منصوبوں کی کڑی نگرانی کریں تا کہ علاقہ کے عوام جلد منصوبوں سے مستفید ہو سکیں ۔غیر معیاری میٹریل کا استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات پر عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے ترقی کے ثمرات ضلع کے کونے کونے میں پہنچانے کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ اس سلسلے میں ترقیاتی منصوبوں کی مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے تا کہ لوگوں کو معیاری سہولیات بہم پہنچانے میں تاخیر نہ ہو۔ بعدازاںانہوں نے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور مریضوں کو دی جانیوالی تمام طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبہ میں حکومتی اقدامات پر عملدر آمد کے سلسلہ میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ اپنی محکمانہ ذمہ داری کو کما حقہ پورا کریں اور مریضوں کے بہترعلاج معالجے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.