انصاف کے دوترازونہیں چلیں گے،اس کیخلاف بھرپورتحریک چلائیں گے،نوازشریف
کل جوفیصلہ آیاوہ خود اپنےمنہ سےبول رہاہے،وزیر اعظم کو اقامے پرجبکہ جو شخص اعتراف کرتا ہےاسےچھوڑدیا جاتا ہے،پہلےہی کہا تھا عمران اورجہانگیر ترین کےمقدموں میں بھی مجھے ہی نااہل کیاجائے گا،ہماری کہی ایک ایک بات سچ ثابت ہو رہی ہے۔وطن واپسی سے قبل میڈیا سےگفتگو
سید فاخر عباس ہفتہ 16 دسمبر 2017 22:29
(جاری ہے)
کل کے فیصلے نے ہماری بات سچ ثابت کر دی۔
سمجھتا ہوں میری خیالی تنخواہ کو انہوں نے اثاثہ مان لیا۔ مجھےکہا جارہا ہے تنخواہ نہیں لی،لاکھوں پاؤنڈزکے کاروبارکو یہ اثاثہ نہیں کہہ رہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ انصاف کے دوترازونہیں چلیں گے۔سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا کہ پہلےہی کہہ دیاتھا عمران اور جہانگیر ترین کے مقدموں میں مجھے ہی نااہل کیاجائے گا۔ 28جولائی کے بعد ہماری کہی ایک ایک بات سچ ثابت ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کا انصاف پاکستان میں نہیں چلےگا اس کےخلاف بھرپور تحریک چلائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میری جدوجہد پاکستان میں قانون اور آئین کی حکمرانی کی ہے۔قانون اور آئین کی حکمرانی کیلئےجو کرنا پڑا کروں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی وزیردفاع کا اپنے اسرائیلی ہم منصب سے رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ
-
نائیجیریا، دم گھٹنے کے نتیجے میں 7 یونیورسٹی طالبعلم ہلاک
-
امریکا میں چرس پینے والوں کی تعداد الکوحل استعمال کرنے والوں سے زیادہ ہوگئی
-
عازمین 60 ہزارریال سے زائد رقم کا اندراج کرائیں، سعودی وزارت حج
-
کیا آپ بے قصورہیں، گاڑی رکنے پرشہری کا ٹرمپ سے سوال
-
بنگلادیشی رکن اسمبلی کا بھارت میں بہیمانہ قتل، تفصیلات سامنے آگئیں
-
صہیونی فوجی نے غزہ میں قرآن کا نسخہ شہید کرڈالا، ویڈیو وائرل
-
امریکا پرحملے کرنے کیلئے نئی فوج بن رہی ہے، ٹرمپ کا شوشہ
-
کینیڈاکے دروازے بھارتی طلبہ پر بند، سیکڑوں کو ڈی پورٹیشن کا سامنا
-
اگر 1971 میں اقتدار میں ہوتا تو کرتاپور گوردوارہ پاکستان سے واپس لے لیتا، مودی
-
ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سےسری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات، 43 قید پاکستانیوں کی واپسی پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.