چرچ پر حملے کے بعد سول ہسپتال کوئٹہ اور بولان میڈیکل ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی
زخمیوں کو علاج معالجے کی ہرممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایاجارہا ہے ،صوبائی وزیر صحت
اتوار 17 دسمبر 2017 15:10
(جاری ہے)
میر رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ سیکرٹری صحت جاوید انور شاہوانی ،ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر شاہجہان زخمیوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔
انہوں نے خود کش حملے اور فائرنگ کے واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک اور خصوصاً بلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی کمر توڑ کر رکھی دی ہے بچے کچھے دہشت گرد اب بے گناہ اور معصوم افراد کو اپنی وحشت کا نشانہ بنارہے ہیں جلد ان دہشت گردوں کا بھی خاتمہ کردیا جائے گا۔ میررحمت بلوچ نے خود کش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ہمدردی اورزخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.